Darya Kay Sung / دریا کے سنگ by Nisar Azeez Butt


Darya Kay Sung / دریا کے سنگ
Title : Darya Kay Sung / دریا کے سنگ
Author :
Rating :
ISBN : -
Language : Urdu
Format Type : Hardcover
Number of Pages : 271
Publication : Published January 1, 1986

Darya Kay Sung / دریا کے سنگ Reviews


  • Rural Soul

    یہ ذہن میں رکھئیے گا کہ ناول نگار کا نام ضرور مردانہ ہے مگر یہ مرد نہیں. یہ معروف سیاستدان اور سفارت کار سرتاج عزیز کی بڑی بہن ہیں۔

    ناول کچھ خاص پسند نہیں آیا. یہ بنیادی طور پر ایک خود کلامی کی سی کیفیت اور فطرت کے نظاروں پر تبصرے کے علاوہ قاری سے مخاطب ہوتے ہوئے ایک گفگو طرز کا مواد تھا. جس میں ساتھ ساتھ تھوڑی کہانی بیان کی گئی. بہرحال ان کی کافی تعریف سنی اور پڑھی ہے مگر اوسط درجہ کا ناول تھا۔

    حد درجہ سخاوت کا مظاہرہ بھی کروں تو تین تارے پیش کرتا ہوں۔