حقیقت الہیThe Divine RealityUrdu Translation: اللہ ... (Urdu Edition) by Hamza Andreas Tzortzis


حقیقت الہیThe Divine RealityUrdu Translation: اللہ ... (Urdu Edition)
Title : حقیقت الہیThe Divine RealityUrdu Translation: اللہ ... (Urdu Edition)
Author :
Rating :
ISBN : 811902432X
ISBN-10 : 9788119024322
Language : Urdu
Format Type : Paperback
Number of Pages : 472
Publication : Published August 19, 2023

In The Divine Reality Hamza Andreas Tzortzis provides a compelling case for the rational and spiritual foundations of Islam, whilst intelligently and compassionately deconstructing atheism, Join him on an existential, spiritual and rational journey that articulates powerful arguments for the existence of God, the Qur'an, the Prophethood of Muhammad and why we must know, love and worship God. He addresses academic and popular objections while showing how contemporary atheism is based on false assumptions about reality, which leads to incoherent answers to life's important questions. If you want to know how the Islamic intellectual and spiritual tradition answers these questions then this is the book for you.حقانیت خداوندی میں جناب حمزہ اینڈریاس زورٹزز صاحب نے اسلام کی عقلی اور روحانی بنیادوں کے مسئلے کو زبر دست انداز میں پیش کیا ہے، اور ساتھ ہی ساتھ بڑی ہوشیاری اور پیار سے الحاد کا بخیہ ادھیڑا ہے۔ تو آئیے ان کے ساتھ ایک وجودی، روحانی اور عقلی سفر میں شامل ہوتے جو کہ خدا کے وجود، قرآن، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر مضبوط دلائل پیش کرتا ہے، اور یہ بھی ثابت کرتا ہے کہ ہمیں کیوں اللہ کو جاننا اور اس سے پیار کرنا چاہیے اور پھر اس کی عبادت بھی کرنی چاہیے۔ وہ علمی اور مشہور اعتراضات کا ازالہ کرتے ہوئے یہ بتاتے ہیں کہ کس طرح دور حاضر کا الحاد حقیقت کے بارے میں غلط مفروضوں پر مبنی ہے، جو زندگی کے اہم سوالات کے غیر منطقی جوابات کا باعث بنتا ہے۔- کیا امید، خوشی اور انسانی اقدار اللہ کے بغیر کوئی معنی رکھتی ہیں؟ - کیا ہمارا کوئی حتمی مقصد ہے؟ - کیا ہم اللہ کے بغیر شعور اورمنطقی ذہن رکھ سکتے ہیں؟ - کیا کائنات کا وجود عدم سے ہوا ہے؟ - کیا برائی اور تکلیف الہی رحمت کی نفی کرتی ہے؟ کیا سائنسی ترقی خدا کے انکار کا باعث بنی ہے؟ کیا وحی اور نبوت خرافات ہیں؟ کیا خدا ہماری عبادت کے لائق ہے؟اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اسلامی فکری اور روحانی روایت ان سوالوں کا کیا جواب دیتی ہے تو یہ کتاب آپ کے لیے ہے۔