Hind Yatra / ہند یاترا by Mumtaz Mufti


Hind Yatra / ہند یاترا
Title : Hind Yatra / ہند یاترا
Author :
Rating :
ISBN : 9690010808
Language : Urdu
Format Type : Hardcover
Number of Pages : 329
Publication : First published January 1, 1982

amazing e-book, hind yatra / ہند یاترا by mumtaz mufti this is very good and becomes the main topic to read, the readers are very takjup and always take inspiration from the contents of the book hind yatra / ہند یاترا, essay by mumtaz mufti. is now on our website and you can download it by register what are you waiting for? please read and make a refission for you


Hind Yatra / ہند یاترا Reviews


  • MI Abbas

    سادہ الفاظ میں گہری بات کہہ دینا ممتاز مفتی کا اسلوب ہے اور یہی ان کی نمایاں خصوصیت بھی ہے، وہ بات کو لفظوں میں پرو کر اس کو نکھارنے سنوارنے کی بجائے دل کے جزبات کاغز پر ایسے رقم کردیتے ہیں کہ وہ سیدھا پڑھنے والے کے دل میں اتر جاتے ہیں۔

    گو اس کتاب کا نام ہند یاترا ہے لیکن اگر اسے دلی اور اس کے مضافات کا سفرنامہ کہا جائے تو زیادہ مناسب ہوگا۔ مفتی صاحب نے دلی کا تقابلی جائزہ اپنی جوانی کی دلی، مغلیہ دور کی دلی اور حالیہ پاکستان سے کرتے ہوئے تاریخی حقائق، تحقیقی معلومات، اور انسانی نفسیات کی بہت بہترین اور جامع ترجمانی کی ہے۔

    ہومیوپیتھی کتب خریدنے کی خواہش کی تکمیل کی خاطر ممتاز مفتی نے دلی کا رخ کیا کہ وہاں اس صنف کی بہترین کتب میسر ہیں لیکن جس قافلے کے ساتھ انہوں نے سفر کیا وہ مذہبی مقامات کی یاترا کی غرض سے ادھر جارہا تھا، یوں مفتی صاحب نے وہاں موجود اولیاء کرام کے مزاروں کی زیارتوں کا احوال اور ان کی تاریخ سے بھی پڑھنے والوں کے ذہنوں کو منور کیا ہے۔

  • Faheem Ajaz

    ممتاز مفتی صاحب کمال لکھتے ہیں، ہر فقرے میں سمندر کو بند کر گئے ہیں!

  • Tariq Mahmood

    I guess the best way to enjoy this travelogue, for it is a travelogue even if the author does not class it as such, is to ignore the pseudo spiritual portions of the narrative about all the learned Babas and the special baraka for Pakistan by Allah. I fail to see how the author failed to observe the failure of the special baraka in 1971? Also most of the author's comparisons of Delhi with Rawalpindi/ Islamabad are purely superficial. How can anyone compare coke with whiskey?

    What I did really enjoy was the narrator, as I listened to an Audible version of the book, I thought his various accents were spot on.

  • Beena Awan

    This book is so well written with scattered pieces of wisdom here and there, the best thing about writing is that it doesn’t complicate things instead it opens up for you, and you fall into it and you keep reading it page after page. Makes me read more of Mumtaz Mufti.

  • Fahad Imran

    ہند یاترا ایک ایسا سفر نامہ ہے کہ جس میں پڑھنے والا ان چیزوں سے مرعوب ہو جاتا ہے جن سے مصنف اس پورے سفر میں مرعوب رہا۔ مصنف نے نہ صرف خود کی سیرت کے اتار چڑھائو بیان کیے ہیں بلکہ پڑھنے والا بھی اپنے منفرد اتار چڑھائو پر بہتر گرفت حاصل کر لیتا ہے۔1981 میں ہند و پاک کی وہی صورت_حال منظر_عام پر آتی ہے جو آج بھی نہ صرف دونوں اطراف کے مسلمانوں بلکہ تمام مذاہب کے پیروکاروں میں نظر آتی ہے۔ انسان کی تبدیلی کے برعکس سوچ رکھنے والی نیچر کو بخوبی انداز سے مصنف نے بیان کیا۔ انتہائی منفرد اور لطف اندوز کرنے والی تصنیف۔ علم اور طنز و مزاح کا خوبصورت امتزاج۔

  • Nabeel Tirmazi

    Very interesting travelogue by the legendary writer Mumtaz Mufit. A comparison of pre-partition India with India in 80s was superb. Lots of emotional and informational stuff.

  • Qamar Munir

    Great Travel travel literature in Indian Punjab, Especially readers from Pakistan which is always has curiosity about other side of border.

  • Nasim Shahzad

    i like mumtaz mufti.s books